جکارتہ(نیو ز ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے سولاویسی میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سولاویسی میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور ڈیم بھرجانے کے باعث ہلاکتوں کی
تعداد 30 سے بڑھ کر 59 ہوگئی ہے۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے متاثرہ دیہاتوں سے 3 ہزار 4 سو افراد کو بحفاظت نکال لیا ہے جب کہ 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں مقامی ڈیم کے اوور فلو کے باعث ہوئیں۔صوبے سولاویسی میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں کے باعث پناہ گزین کے لیے عارضی کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں جہاں متاثرین کو طبی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ اہم شاہراہیں بند ہونے کے باعث متاثرین کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے امداد فراہم کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس انڈونیشیا کو دو ہلاکت خیز سونامی کا سامنا رہا، ستمبر میں زلزلے کے بعد آنے والے سونامی میں 2 ہزار کے قریب لوگ ہلاک ہوئے جب کہ 25 دسمبر کو آنے والے سونامی نے 500 افراد کی زندگی کے چراغ گل کردیے تھے۔
یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی
بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان
وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور
سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری
سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب
پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا
10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے
عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے
سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں
زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی
عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے
چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک
چین میں مستقل نہ کرنے پر مشتعل ملازم کا اسکول پر حملہ، 20 بچے زخمی
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے
انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ
چین کا امریکی جواب میں تمام ’بموں کی ماں‘ کا کامیاب تجربہ
چینی صدر کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک
جوہری تنصیبات کے خاتمے میں تیزی امریکی رویے سے مشروط ہے، شمالی کوریا
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 افراد ہلاک
ایران میں بس حادثے میں 10 طلبا کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
سعودی عرب میں طلاق رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو آگاہ کرنا لازمی قرار
والدین سے چھپ کر آسٹریلیا جانے والی سعودی لڑکی بنکاک میں پھنس گئی
والدین سے ناراض ہوکر بنکاک آنے والی سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا
سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا
ایران میں بوئنگ طیارہ گرکر تباہ، 15 افراد ہلاک
سعودی عالم دین شیخ احمد العماری کا دوران حراست انتقال