04:26 pm
وزیراعظم  ٹروڈو نے چین میں کینیڈا کے سفیر کو برطرف کردیا

اوٹاوا(نیو زڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے متنازع بیان دینے پر چین میں کینیڈا کے سفیر مک کالم کو عہدے سے برطرف کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے چین میں کینیڈین سفیر مک کالم کو چینی موبائل نیٹ ورک کے ساتھ کینیڈا کے پیدا ہونے والے تنازع پر متنازعہ بیان دینے پر برطرف کردیا۔چین میں کینیڈین سفیر مک کالم نے اپنے ایک بیان میں چین کی معروف موبائل کمپنی ہوائی

 کی صدر مس مینگ کی حوالگی کے امریکی مطالبے پر کڑی تنقید کی تھی، بعد ازاں کینیڈین سفیر نے اپنے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی شکایت کی تھی۔چین کی معروف موبائل کمپنی کی صدر کو امریکا کی درخواست پر یکم دسمبر کو کینیڈا میں حراست میں لیا گیا تھا تاہم 10 ملین کینیڈین ڈالر کی زر ضمانت پر انہیں رہا کردیا گیا تھا لیکن وہ کینیڈا سے باہر نہیں جاسکتیں۔امریکی حکام نے چینی موبائل کمپنی کی صدر کی حوالگی کے لیے باضابطہ درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آئینی طور پر 30 جنوری سے قبل امریکا اپنی درخواست دائر کرسکتا ہے۔ادھر چین کے وزیر داخلہ کا امریکی حکام کو مس مینگ کی حوالگی سے باز رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر امریکا نے حوالگی درخواست دائر کی تو خطے میں جاری تناؤ میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔واضح رہے کہ امریکا نے چینی موبائل کمپنی کے خلاف امریکیوں کے ذاتی تفصیلات اور دیگر ڈیٹا جمع کرنے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے کینیڈا میں موجود کمپنی کی صدر کی گرفتاری کی درخواست کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 