04:36 pm
انڈونیشیا میں لائیو کنسرٹ کے دوران سونامی کی تباہی کی ویڈیو وائرل

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے متعدد ساحلی علاقوں میں خوفناک سونامی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 168 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہیں۔آبنائے سندا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد بڑی بڑی چٹانیں سمندر میں گرنے سے سونامی کی لہریں پیدا ہوئیں جنہوں نے اپنے سامنے آنے والی ہر شے کو تہس نہس کردیا۔ انٹرنیٹ پر انڈونیشیا کے طوفان کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں مقامی پاپ بینڈ کے لائیو کنسرٹ کے

 دوران لوگ موسیقی اور راگ رنگ میں مصروف تھے کہ اچانک طوفانی لہروں نے انہیں خاموشی سے آدبوچا۔تیز موسیقی کے شور میں لوگوں کو خبر ہی نہیں کہ کون سا طوفان ان کے سروں پر منڈلا رہا ہے۔ پاپ موسیقار اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کررہا تھا کہ اچانک لائٹیں جلنے بجھنے لگیں، پھر یکدم اسٹیج نیچے گرا جہاں پیچھے خوفناک طوفانی لہروں نے منٹوں میں پورے موسیقی کے میلے کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ پھر ہر طرف افراتفری کے مناظر دیکھنے میں آئے اور لوگوں نے اپنی جانیں بچانے کے لیے محفوظ مقامات کی طرف دوڑ لگائی۔ مقامی میڈیا کے مطابق مقامی پاپ بینڈ کے تمام فن کار لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا