06:14 am
سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد او آئی سی ہنگامی اجلاس آج ترکی میں ہوگا

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد او آئی سی ہنگامی اجلاس آج ترکی میں ہوگا

06:14 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامو فوبیا کے خلاف آج او آئی سی کا ہنگامی اجلا س استنبول میں ہو رہا ہے
، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شریک ہوں گے۔ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج سے شروع ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شرکت کیلئے پہنچ گئے، ان کی ایران، ترکی اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

تازہ ترین خبریں