07:31 am
خطرناک ترین ہتھیار بھارتی فوجیوں کے حوالے

خطرناک ترین ہتھیار بھارتی فوجیوں کے حوالے

07:31 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مودی حکومت نے لائن آف کنڑول پر تعینات بھارتی فوجیوں کو خطرناک سنائپر بندوقیں فراہم کردی گئیں، بندوقوں کے ذریعے بھارتی فوجی عام شہریوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی سرحد خاص کر لائن آف کنڑول پر تعینات
بھارتی فوجیوں کو خطر ناک ترین ہتھیار فراہم کردئیے گئے ہیں۔ پہلی مرتبہ سرحدی علاقوں میں تعینات بھارتی فوجیوں سنائپر بندوقیں فراہم کی گئیں ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کے فوجیوں کے پاس بھی سنائپر بندوقیں موجود ہیں۔ جبکہ پاکستانی فوجی اس بندوق کے استعمال میں بھارتی فوجیوں سے زیادہ مہارت رکھتے ہیں

تازہ ترین خبریں