02:23 pm
روس نے اپنے فوجی اور دفاعی آلات وینزویلا پہنچا دیے

ماسکو(نیو زڈیسک) روس اپنے پرانے حلیف کو بچانے کے لیے میدان میں آ گیا۔ اپنے سو فوجی اور دفاعی آلات دو طیاروں کے ذریعہ وینزویلا پہنچا دیے گئے۔ امریکا نے خبردار کیا ہے کہ وہ اور اس کے اتحادی روس کے رویہ کا محض تماشا نہیں دیکھیں گے۔روس نے
لاطینی امریکا میں زوردار انٹری دیتے ہوئے اپنے 100 فوجی، دفاعی آلات سمیت وینزویلا پہنچا دیے ہیں جس سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران روسی وزیر خارجہ سے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی روس کی اکسانے والی حرکتوں کا محض تماشا نہیں دیکھیں گے۔دوسری جانب وینزویلا کے دارالحکومت کراکس سمیت ملک کے بیشتر حصہ بجلی معطل ہونے کی وجہ سے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔ حکومت نے بحران کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور  سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی