06:19 am
امریکا ،میٹرو بس میں فائرنگ ایک ہلاک ، 3 زخمی

امریکا ،میٹرو بس میں فائرنگ ایک ہلاک ، 3 زخمی

06:19 am

اسلام آبادنیوز ڈیسک امریکا کے شہر سیاٹل میں میٹرو بس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں میٹرو بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے، فائرنگ کا یہ واقعہ سیاٹل کے شمال مشرقی علاقے
لیک سٹی کے قریب پیش آیا ۔ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے جائے وقوع کے پا س سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کی بھاری نفری نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں