12:25 pm
پاکستان کی فوج بہت طاقتور ہے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیرمحمد

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج بہت طاقتور ہے اوردشمن کو کسی بھی جارحیت کی صورت میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایک انٹرویو میں ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستانی فوج بہت طاقتور ہے اور کسی بھی جارحیت کی صورت میں دشمن کو یقینی طور پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایٹمی ہتھیار اور انہیں ہدف تک پہنچانے
والے میزائل بھی رکھتا ہے۔ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا کہ پاکستان اب اپنا جنگی طیارہ جے ایف 17 تھنڈر بھی بنا رہا ہے اور حال ہی میں اس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان ملائیشیا کو یہ طیارے فروخت بھی کرنا چاہتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ پہلے ایک یا دو طیارے لے کر ہمیں ان کی صلاحیت کی آزمائش کرنا ہوگی۔واضح رہے کہ مہاتیرمحمد چند روز قبل پاکستان کے سہ روزہ سرکاری دورے پر تھے اور 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر انہوں نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے اسلام آباد میں فوجی پریڈ میں شرکت بھی کی تھی جب کہ اس دوران انہوں نے جے ایف 17 تھنڈر طیارے میں گہری دلچسپی ظاہر کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد