11:55 am
مقبوضہ وادی، بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے بڑھتے مظالم نے کشمیر کے دانشوروں کو بھی مسلح جدوجہد پر مجبور کر دیا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کےمطابق سال 2018 میں کشمیری نوجوانوں کی مسلح جدوجہد میں کئی گنا تیزی آ گئی۔ ادھر نوگام میں‌ قابض فوجیوں کی فائرنگ سے 2 کشمیری جام شہادت نوش کر گئے.مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں، امریکی میڈیا بھی بھارتی بربریت سے نظر نہ چرا سکا، معتبر امریکی
اخبار واشنگٹن پوسٹ سچ سامنے لے آیا۔ اخبار لکھتا ہے کہ 2018 میں تحریک آزادی میں نوجوانوں کی شمولیت میں 52 فیصد اضافہ ہو گیا، گزشتہ سال 191 نوجوانوں نے تحریک آزادی میں شمولیت اختیار کی، پلوامہ واقعے میں مبینہ حملہ آورعادل احمد ڈار بھی انہی میں ایک تھا۔بھارتی مظالم پر محمد رفیع بھٹ جیسے پی ایچ ڈی ہولڈر بھی ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہو گئے جو اپنے طلبا کی ہر وقت کتاب سے مدد کرنے کے لیے تیار رہتے تھے۔ وہ گزشتہ سال لاپتہ ہوئے اور دو دن بعد انہیں جعلی آپریشن میں شہید کر دیا گیا، انجینئرنگ کے طالب علم عیسی فضیلی کو بھی اسی طرح کے آپریشن میں شہید کیا گیا۔بھارتی ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں سرینگر کے قریب نوگام میں قابض فوجیوں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا، گزشتہ روز بھی اسی طرح کے واقعے میں 4 کشمیری کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ