12:09 pm
گولان کی پہاڑیوں کا معاملہ،اقوام متحدہ میں امریکا پر تنقید

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا کا مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کا حصہ قرار دینے کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں روس، چین اور فرانس سمیت تمام رکن ممالک نے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔اجلاس کے دوران روسی سفیر نے خبردار کیا کہ امریکی اقدام سے مشرق وسطیٰ مزید عدم استحکام کا شکار ہو گا، جبکہ فرانس کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف
ورزی ہمیشہ تباہی کی طرف لے جاتی ہے۔چین نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی انیس سو اکاسی کی قرار داد میں گولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کے زیر قبضہ علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل کا اجلاس شام کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا، اس سے پہلے سعودی عرب، عرب امارات ، بحرین ، قطر اور کویت نے بھی گولان کو اسرائیل کا علاقہ تسلیم کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ عرب علاقہ ہے جس پر اسرائیل نے قبضہ کیا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل