02:57 pm
ملائیشیا میں تاریخ کے سب سے بڑے مالی سکینڈل کی سماعت کا آغاز

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملائیشیا میں تاریخ کے سب سے بڑے سمجھے جانے والے مالی سکینڈل کی سماعت کا آغاز ہو چکا ہے۔ سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر الزام ہے کہ انہوں نے اڑسٹھ کروڑ دس لاکھ ڈالر خورد برد کیے۔ملائیشیا میں دنیا کے سب سے بڑے مالی اسکینڈل پر سماعت کا آغاز ہو گیا ہے جس کا مرکزی ملزم سابق وزیراعظم نجیب رزاق ہے۔ نجیب رزاق پر الزام ہے کہ انھوں نے ون ملائشیئن ڈیولپمنٹ برہاد نامی فنڈ میں 681 ملین ڈالر
خورد برد کیے۔تحقیقات کے مطابق عوامی فلاح وبہبود کے لیے قائم کیا گیا فنڈ چند طاقتور افراد کے ہاتھوں میں چلا گیا جسے مہنگی جائیدادیں، مصوری کے قیمتی فن پارے، نجی طیارے خریدنے اور ہالی ووڈ کی فلم وولف آف دی وال سٹریٹ میں سرمایہ کاری کے لیے استعمال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فنڈ کا ٹھیکیدار اور کالے دھن کو سفید کرنے والا سہولت کار سرکاری دولت کو عیاشی میں لٹاتا رہا جبکہ نجیب رزاق کی بیگم روسمہ منصور کی شاہ خرچیوں بھی اتنی بڑھ گئی تھیں کہ ان کا مقابلہ فرانس کی آخری ملکہ مریہ انتونت سے کیا جاتا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا