03:03 pm
برونائی میں ہم جنس پرستی کے جرم میں سنگساری کی سزا نافذ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی کے بادشاہ سلطان حسن البلقیہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے فوری نفاذ کا اعلان کردیا جس کے تحت اب ہم جنس پرستوں کو سنگسار کیا جائے گا جب کہ اس سے قبل اس جرم کی سزا 10 سال قید تھی۔علاوہ ازیں جنسی زیادتی، ڈکیتی اور توہینِ رسالت کے جرائم پر بھی موت کی سزا دی جائےگی اس کے علاوہ چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا ہوگااور اسقاطِ حمل پر سرعام کوڑنے لگائے جائیں گے، نابالغ
مسلمان بچوں کو دوسرے مذاہب اختیار کرنے پر راغب یا قائل کرنے کو بھی جرم قرار دیا گیا ہے۔تیل اور گیس سے مالامال امیر ترین ملک برونائی میں اسلامی قوانین کے نفاذ کے عمل کا آغاز 2014 سے ہوگیا تھا تاہم پہلے مرحلے میں قید اور جرمانے سے متعلق جرائم کا تعین کیا گیا تھا اور اب دوسرے مرحلے شرعی قوانین کا سرکاری طور پر نفاذ کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو۔بلاول بھٹو

سرکاری ملازمین کی موجیں ۔۔وفاق کے بعد پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی اضافہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی۔۔ آفس بلاکر شاباس دی 

 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

 کورونا کے دور میں عالمی سطح پر معیشت کو سخت دھچکا لگا، پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا۔عمران خان

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ