12:34 pm
بھارت میں عام انتخابات کا آغاز، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارت میں عام انتخابات کا آغاز، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

12:34 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میں مرحلہ وار عام انتخابات کا آغاز ہو گیا جس کے تحت 19 ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر کی دو نشستوں کیلئے رائے شماری کا سلسلہ جاری ہے تاہم حریت قیادت نے انتخابی عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔بھارت میں الیکشن کے پہلےمرحلے میں 19 ریاستوں اور کشمیر میں 91 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ مجموعی طور پر 450 سے زائد سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں تاہم 6 بڑی جماعتیں ملک پر حکمرانی کیلئے آمنے سامنے ہیں جن میں بی جے پی اور کانگریس نمایاں ہیں۔ جن ریاستوں میں پولنگ ہو رہی ہے، ان میں آندھرا پردیش، ارونچل پردیش، آسام، بہار
، چتھیس گڑھ، مہاراشٹرا، ، مانیپور، میزورام، ناگالینڈ، اودیشا، سکم، تلنگانا، اترپردیش، اترکھنڈ اورمغربی بنگال شامل ہیں۔مقبوضہ کشمیر کی دو نشستوں کیلئےبھی پولنگ جاری ہے تاہم حریت قیادت نےنام نہادالیکشن کابائیکاٹ کر رکھا ہے۔ مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے جس کے باعث کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے۔دوسرے مرحلے میں 18 اپریل کو 13 ریاستوں میں پولنگ ہوگی جبکہ کل 7 مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کیلئے ووٹنگ 19 مئی تک جاری رہے گی،نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔ بھارت کی پارلیمان کی 543 نشستیں ہیں اور حکومت سازی کے لیے 272 نشستیں درکار ہیں۔دنیا کے سب سے بڑے انتخابات میں 90 کروڑ سے زیادہ ووٹرز دس لاکھ پولنگ اسٹیشنز پر اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ ان میں سے ڈیڑھ کروڑووٹرز کی عمر18 سے 19سال تک ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں ووٹرزکی تعداد یورپ اور آسٹریلیا کی کل آبادی سےبھی زیادہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب