02:15 pm
بھارتی انتخابات، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ 81 فیصد ٹرن آوٹ رہا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے پہلے مرحلے میں مغربی بنگال میں سب سے زیادہ ٹرن آوٹ 81 فیصد رہا۔ دوسری جانب بھارتی انتخابات کے دوران سخت سکیورٹی کے باوجود دنگے فساد کے مناظر بھی دیکھنے میں‌ آئے.بھارت میں
عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 13 کروڑ 97 لاکھ افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق مغربی بنگال میں سب سے زیادہ ٹرن آوٹ 81 فیصد جبکہ بہار میں سب سے کم 50 فیصد رہا۔۔ اترپردیش کی آٹھ سیٹوں پر ٹرن آؤٹ 63 فیصد دیکھنے میں آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں انتخابات کے دوران سخت سکیورٹی کے باوجود دنگے فساد کے مناظر بھی دیکھنے میں ٓائے، اترپردیش میں پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کے دوران بھگدڑ بھی مچ گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا