02:19 pm
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ شہید

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پُر امن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 12 سالہ طالب علم شہید ہو گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں ضلع کپواڑا کے علاقے ہنڈواڑا میں نام نہاد پولنگ کے خاتمے پر سیکڑوں کشمیری نوجوان جمع ہو گئے اور بھارتی تسلط کے خلاف شدید نعرے بازی کی، قابض بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 سالہ
کشمیری طالب علم اویس میر شہید ہو گئے۔ہندواڑا کے سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر رؤف کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے طالب علم کو کئی پیلٹ گولیاں لگیں اور سینے میں لگنے والی گولیاں جان لیوا ثابت ہوئی، ایک اور نوجوان کو شدید زخمی حالت میں لایا گیا ہے جسے ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی ہے اور اب نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لوک سبھا کے انتخابات کے موقع پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال رہی اور کشمیری نوجوانوں نے نام نہاد الیکشن کے خلاف جگہ جگہ مظاہرے کیے اور انتخابی عمل کو ڈھونگ قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد