02:21 pm
برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ اکتوبر تک موخر کرنے پر متفق

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) یورپی یونین نے برطانیہ کو بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید 6 ماہ کا وقت دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے برطانوی دارالعلوم میں بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے حوالے سے قرارداد پیش کی تھی جس میں انہیں ایک ووٹ سے کامیابی حاصل ہوئی تھی جس کے بعد یورپی یونین سے بریگزٹ کے لیے مزید وقت حاصل کرنے کے لیے برطانوی وزیراعظم نے مذاکرات کیے جس میں وہ کامیاب ہوگئی ہیں۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں بریگزٹ معاہدے میں توسیع پر بات کی گئی جس کے بعد پریس کانفرنس کرتے
ہوئے یورپین کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے درمیان بریگزٹ معاہدے میں 31 اکتوبر تک توسیع پر اتفاق ہوگیا ہے اور برطانوی حکومت کو مزید 6 ماہ کا وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ بہتر سے بہتر حل نکال سکیں۔ڈونلڈ ٹسک کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس بار وقت ضائع کیے بغیر اس معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور برطانیہ کو دیے گئے وقت کے دوران وہ جب چاہے یورپی یونین سے انخلا کے معاہدے کی تصدیق کرسکتا ہے۔واضح رہے برطانوی وزیراعظم تھریسامے بریگزٹ معاہدے کو مختصر وقت کے لیے موخر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ابھی بھی یورپین یونین سے جلد از جلد نکلنا چاہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب