02:26 pm
بھارت: گھڑ سواری کرتی بچی پیپر دینے پہنچ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تھریسر میں ایک دسویں جماعت کی طالبہ گھوڑے پر امتحان دینے اسکول پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبہ کی یونیفارم میں ملبوس گھڑ سواری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو کے اپ لوڈ ہوتے ہی اُسے بڑی تعداد میں لوگوں کی جانب سے پسند کیا گیا اور صارفین نے کمنٹس کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار بھی کیا ہے۔منفرد انداز میں گھڑ سواری کرتی بچی کی اس ویڈیو نے
بھارتی نامور کاروباری شخصیت آنند مہندرا کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ مختصر ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک باہمت لڑکی اسکول یونیفارم میں ملبوس، پیٹھ پر بیگ لٹکائے پریشانی میں اپنے امتحانی مرکزکی طرف گھوڑا بھگا رہی ہے۔اس ویڈیو پر آنند مہندرا نے ٹوئٹ کیا کہ ’شاندار! لڑکیو ں کی تعلیم کو آگے بڑھنا چاہئے، یہ کلپ عالمی سطح پر مقبول ہونے کے قابل ہے۔‘ایک اور ٹوئٹ میں آنند مہندرا نے بچی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بہادر لڑکی ہے، اس کا مستقبل کے لیے جذبہ اُمیدوں سے بھرا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال