12:29 pm
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، نہتے مظاہرین پر تشدد، متعدد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ گولیاں لگنے اور آنسو گیس کی شیلنگ سے کئی افراد زخمی ہوئے۔ قابض فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا۔مقبوضہ وادی میں قابض فورسز کی بربریت جاری، بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ فورسز نے کپواڑا، باندی پورہ اور بارہ مولا میں نہتے مظاہرین پر تشدد کی انتہا کر دی۔
فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 12ویں جماعت کے طالب علم یاسین احمد بٹ سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔بھارتی فوج نے ضلع کشتوار میں بھی نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں گھر وں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔ قابض فورسز نے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے حالات پر قابو پانے کے لیے جنوبی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کروا دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل