12:32 pm
نوٹ بندی سکینڈل: مودی، امیت شاہ اور 'را' مرکزی کردار: کانگریس رہنما کا انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس نے بی جے پی حکومت کے خلاف تہلکہ خیز سکینڈل میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ کانگریس رہنما کپیل سبل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لاکھ کروڑ کے جعلی کرنسی نوٹ بیرون ملک چھاپے گئے، خفیہ کیمروں سے بنائی گئی ویڈیو بھی جاری کر دی۔اپوزیشن رہنما سبل نے انکشاف کیا ہے کہ مودی دور میں ریزرو بینک کے ذریعے ایک مہم چلائی گئی جس میں را کے لوگ بھی شامل تھے۔ انہوں نے
کہا مودی نے ایجنسیوں کو اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کیا، را کے آدمی راہول نے بتایا کیسے بھارت میں کوئی بھی وفادار نہیں رہ سکتا، ایک لاکھ کروڑ کے جعلی کرنسی نوٹ بیرون ملک چھاپے گئے۔ انہوں نے خفیہ کیمروں سے بنائی گئی را کے آدمی راہول کی بات چیت کی ویڈیو میڈیا کو دکھائی۔رہنما کانگریس نے انکشاف کیا کہ جو فراڈ کا پول کھولنا چاہتا ہے، اسے ختم کر دیا جاتا، بھارتی میڈیا بھی یہ نہیں دکھائے گا، دکھائے گا تو اوپر سے کال آجائے گی۔ رہنما کانگریس کا کہنا تھا کہ جب یہ چوری ہو رہی تھی تو چوکیدار کیا سو رہا تھا، اس کا مطلب ہے کہ چور اور چوکیدار سب ملے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوٹ بندی ہندوستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے۔

تازہ ترین خبریں

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی