12:54 pm
شمالی کوریا میں کم جونگ اُن دوبارہ سپریم لیڈر منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کم جونگ اُن کو ملک کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا جب کہ ملک کے کئی اہم عہدوں پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں کئی برسوں کے بعد اعلیٰ قیادت میں تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔ شمالی کوریا کی 14 ویں سپریم اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کم جونگ اُن کو نظریاتی اقدامات، حکمت و دانائی سے بھر پور فیصلوں اور تجربے کار قیادت کے باعث ایک بار پھر ریاست کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔سپریم اسمبلی کے انتخاب کے بعد کم جونگ اُن ریاستی امور کے کمیشن کے ’چیئرمین‘ کے طور پر برقرار رہیں گے تاہم اب اس
عہدے کو چیئرمین کے بجائے ’کوریائی عوام کے سپریم نمائندے‘ کا نام دیا گیا ہے۔سپریم اسمبلی نے ایک اہم تبدیلی ’چوئے ریانگ ہئے کو سپریم پبلک اسمبلی کا صدر نامزد کر کے کی ہے، آئینی طور پر یہ عہدہ بے اختیار سربراہ مملکت کے برابر ہوتا ہے تاہم اب بھی طاقت کا اصل مرکز کم جونگ اُن ہی ہوں گے۔سپریم اسمبلی نے ملک کا نیا ’پریمیئر‘ بھی منتخب کیا، اس عہدے پر کم جے ریانگ اپنے پیشرو پاک پونگ جو کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ کم جے ریانگ ایک عرصے سے حکمراں پارٹی کے اہم عہدوں پر منصب فائز رہے ہیں۔ یہ عہدہ محدود اختیارات کے ساتھ وزیراعظم کے منصب کے برابر ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی