12:59 pm
پوپ فرانسس کی جنوبی سوڈان کے سیاسی رہنماؤں کی قدم بوسی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پوپ فرانسس نے جنوبی سوڈان کے صدر سلواکیر اور اپوزیشن رہنما رک مشار سمیت 5 ارکان پالیمنٹ کی قدم بوسی کی غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ویٹی کن میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنی رہائش گاہ میں گزشتہ روز جنوبی سوڈان کے سیاسی رہنماؤں کی قدم بوسی کرکے حاضرین محفل سمیت دنیا کو حیران کرڈالا۔رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان کے صدر سلواکیر، اپوزیشن رہنما رک مشار
سمیت تین دیگر ارکان پارلیمنٹ 82 سالہ پوپ فرانسس کی دعوت پر روحانی گوشہ نشینی کی مجلس میں شرکت کے لیے ویٹی کن گئے تھے۔اس موقع پر جنوبی سوڈان اور افریقی ممالک کی متعدد شخصیات موجود تھیں، پوپ فرانسس نے سوڈانی رہنماؤں کو امن و استحکام برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ان رہنماؤں کی قدم بوسی کر ڈالی جس پر تمام افراد اور مذکورہ رہنما خاموش اور ششدہ رہ گئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے نے پوپ فرانسس کی جانب سے کی جانے والی قدم بوسی کی ویڈیو اور تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ پوپ فرانسس اپنے 2 معاونین کے سہارے جھکتے ہوئے مذکورہ دونوں شخصیات اور تین دیگر ارکان پارلیمنٹ کے قدموں کو بوسہ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

 کورونا کے دور میں عالمی سطح پر معیشت کو سخت دھچکا لگا، پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا۔عمران خان

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی