01:01 pm
اقوام متحدہ نے طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا عبدالغنی برادر اور ڈپٹی لیڈر شیر محمد عباس استانکزئی سمیت 11 طالبان نمائندوں کو قطر میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سفری پابندیوں میں
اس حالیہ نرمی کا اطلاق یکم اپریل سے 31 دسمبر تک ہو گا۔اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے بھی اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ افغان طالبان نمائندوں کو دی گئی سفری اجازت صرف امن اور مصالحتی مذاکرات میں شرکت کے لیے مخصوص ہے، علاوہ ازیں طالبان کے منجمد اثاثوں کی محدود بحالی بھی کی گئی ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے طالبان نمائندوں کو اقوام متحدہ کی جانب سے دیئے گئے سفری پابندی پر استثنیٰ حاصل ہونے کی تصدیق کی ہے، اس سہولت کے بعد قطر میں ہونے والے مذاکرات میں طالبان نمائندے بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو۔بلاول بھٹو

سرکاری ملازمین کی موجیں ۔۔وفاق کے بعد پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی اضافہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی۔۔ آفس بلاکر شاباس دی 

 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

 کورونا کے دور میں عالمی سطح پر معیشت کو سخت دھچکا لگا، پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا۔عمران خان

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ