03:22 pm
ٹرمپ کے بیان پر انکی ترجمان کا دفاع

ٹرمپ کے بیان پر انکی ترجمان کا دفاع

03:22 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترجمان سارہ سینڈرز نے اپنے صدر کے اقدامات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مسلم رکن کانگریس الہان عمر کے خلاف لوگوں کو تشدد پر نہیں اکسایا۔ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں مسلم خاتون الہان عمر اور نائن الیون کی ویڈیو کو یکجا کرکے پیش کیا جس کے بعد اس متنازع وڈیو کے حوالے سے ان پر کئی اطراف سے الزامات عائد کیے گئے۔اس وڈیو سے متعلق بعض افراد کا کہنا تھا کہ ٹرمپ
لوگوں کو رکن کانگریس الہان عمر کے خلاف تشدد پر ابھار رہے ہیں، یہ بات کرنے والوں میں امریکا کی سب سے طاقت ور ڈیموکریٹ شخصیت اور اسپیکر نینسی پلوسی بھی شامل تھیں۔پلوسی نے واضح بیان دیا تھا کہ انہوں نے الہان کے تحفظ کے لیے سیکورٹی حکام سے بات کی ہے اور ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اس کلپ کو ہٹا دیں۔واضح رہے کہ الہان عمر نے اپنے ایک بیان میں نائن الیون والے واقعے کو کہا تھا کہ ’’وہ کچھ لوگوں کی جانب سے کیا گیا ایک واقعہ تھا‘‘ جس پر صدر ٹرمپ نے نائن الیون کے واقعات کی وڈیو میں الہان عمر کے بیان کی وڈیو شامل کرکے پیش کی تھی اور آخیر میں کہا گیا تھا ’’نائن الیون ہمیں یاد ہے

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟

10 ماہ میں 24.2 ارب ڈالر،شکریہ آپ نے حقیقی معنوں میں پاکستانی ہونے کاحق اداکردیا،وزیراعظم خوشی سے نہال ،وزیراعظم کن کے شکرگزار؟جانیں