03:25 pm
سانحہ کرائسٹ چرچ: متاثرہ شخص کا حملہ آورکیلئے سزائے موت کا مطالبہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سانحہ کرائسٹ چرچ کےمتاثرہ شخص وسیم السنتی نے حملہ آور برینٹن ٹیرنٹ کے لیے موت کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم السنتی کا کہنا ہے النور مسجد کے باہر وہ اور اُن کی پانچ سالہ بیٹی فائرنگ سے زخمی ہوئے، حملہ آور نے پہلے ان کی بیٹی کو نشانہ بنایا اور پھر اُن پر فائرنگ کی۔وہاں موجود ایک راہگیر نےدونوں کو فوراً اسپتال پہنچایاجہاں اُن کی بیٹی کی متعدد سرجریز کی جاچکی ہیں تاہم
ڈاکٹرز اب بھی اس کی صحت کےبارے میں پریقین نہیں ہیں۔وسیم السنتی نے وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے ہمراہ تصاویر بھی شیئرکی ہیں جس میں وہ اُن کی بیٹی کی عیادت کررہی ہیں۔ وسیم کا کہنا تھا کہ وہ ملزم کے لیے موت کی سزا چاہتے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ میں موت کی سزا کا قانون موجود نہیں ہے۔اس حوالے سے اُن کا کہنا ہے کہ قانون میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

نذیر چوہان نے ترین گروپ کو خیرباد کہہ دیا 

عمران خان کے تین سالہ اقتدار کے دور نے سابق حکمرانوں کے تیس سالہ دور کو بھی مہنگائی میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میاں محمد اسلم

 وزیراعظم عمران خان کا نظریہ ہے کہ گاوں گاؤں میں میدان تعمیر کیے جائیں،فیصل جاوید

ملکی حالات کے مطابق فوری انتخابات ہونے چاہئیں، شاہد خاقان عباسی