09:54 pm
 حکومتی وظیفہ نہ ملنے پرچاقو بردار شخص نےلاشوں کے ڈھیرلگادئیے

سیئول(ویب ڈیسک)جنوبی کوریا میں ایک شخص نے اپنے اپارٹمنٹ کو آگ لگا دی اور جان بچا کر بھاگنے والے عمارت کے دیگر رہائشیوں پر چاقو کے وار کر کے 12 سالہ لڑکی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر جنجو میں 42 سالہ شخص نے اپنے اپارٹمنٹ کو آگ لگا کر ’ آگ لگ گئی ہے، سب باہر نکلیں‘ کی صدائیں بلند کیں
اور جیسے ہی عمارت کے دیگر رہائشی اپنی جان بچانے کے لیے نکلے تو ان پر چاقو کے وار کیے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ریسکیو اداروں نے اپارٹمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے 2 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نے چاقو بردار شخص کو کافی دیر مذاکرات کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کرنے کے لیے رضامند کر لیا۔چاقو بردار 42 سالہ شخص کا کہنا تھا کہ اس نے یہ انتہائی قدم ماہانہ ملنے والے اپنے حکومتی وظیفے اور دیگر واجبات کی کافی عرصے سے عدم ادائیگی کے باعث اُٹھایا۔ یہ شخص بیروزگار تھا اور گزر بسر حکومتی وظیفے پر تھا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا