07:45 am
جنس کی بنیاد پر اسقاط سے دو کروڑ سے زائد لڑکیوں کی عدم پیدائش

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایک غیرمعمولی تجزیئے سے انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔ ’غائب‘ لڑکیوں کی اکثریت کا تعلق چین اور بھارت سے تھا۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی پروفیسر فینگ چِنگ چاؤ اور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے کہ 1970 کے عشرے سے یہ رحجان شروع ہوا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب بھی دنیا کے بعض معاشروں میں لڑکوں کی پیدائش کو لڑکیوں پر ترجیح دی جاتی ہے۔عموماً دنیا میں ہر100 لڑکیوں کے مقابلے میں 103 سے 107 لڑکے پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن 12 ممالک میں اس کی ت
ناسب بگڑا ہے جہاں جنس کی بنیاد پر اسقاطِ حمل (ابارشن) کی سہولیات اب بھی موجود ہیں۔ سنگاپور نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین نے 1970 سے 2017 کے درمیان 202 ممالک میں جنسی بنیاد پر پیدائش پر تفصیلی تحقیق کرتے ہوئے جدید ترین ماڈلز کو آزمایا ہے۔ ان کے مطابق البانیہ، آرمینیا، آزربائیجان، چین، جارجیا، ہانگ کانگ، بھارت، جنوبی کوریا، مونٹی نیگرو، تائیوان، تیونس اور ویت نام میں اس کا رحجان بہت زیادہ دیکھا گیا ہے۔ تمام 12 ممالک میں ’’نامولود‘‘ بچیوں کی 51 فیصد تعداد کا تعلق چین سے اور اس کے بعد بھارت کا نمبر ہے۔ماہرین نے یہ دلچسپ بات بھی کہی ہے کہ بعض ممالک میں لڑکیوں کی کمی کے آثار نظر آئے ہیں اور انہوں نے جنس کی بنا پر اسقاط کی حوصلہ شکنی کی ہے۔ لیکن بھارت میں یہ رحجان دیکھنے میں نہیں آیا اور وہاں اب بھی اسقاطِ حمل جاری ہے۔ یہاں تک کہ انتہائی پسماندہ علاقوں میں بھی اسقاط کے ماہر مل ہی جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال