12:31 pm
برطانیہ میں مسلمانوں کو اندرونی دشمن نہ سمجھا جائے: پارلیمنٹیرین سعیدہ وارثی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کی ممبر اور پریوی کونسلر سعیدہ وارثی کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام و فوبیا سے متعلق برطانیہ میں چشم پوشی کی جا رہی ہے، چوٹی کے صحافی اور میڈیا چینل اسلام مخالف ہونے میں فخر محسوس کرتے ہیں، آخر کب تک مسلمانوں کو اپنی وفاداری کا امتحان دینا پڑے گا، انہیں اس ملک کی کتنی اور خدمت کرنی پڑے گی تا کہ ہمیں اندرونی دشمن نہ سمجھا جائے۔اسلام و فوبیا سے متعلق برطانیہ میں چشم پوشی کی جا رہی ہے، چوٹی کے صحافی اور میڈیا چینل اسلام مخالف ہونے میں فخر محسوس کرتے ہیں، حتیٰ کہ میری اپنی پارٹی نے ایسا ماحول بنا دیا ہے
کہ میرے اپنے بچے بھی اطمینان محسوس نہیں کرتے ہیں، میرے دادا اور نانا برٹش انڈین آرمی میں رہ چکے ہیں اور اب میری فیملی کے افراد برطانیہ کی فوج میں بھی ہیں، میں سوال پوچھنا چاہتی ہوں مسلمانوں کو اور کیا کرنا پڑے گا؟آخر کب مسلمانوں کو اپنی وفاداری ثابت کرنے کا امتحان دینا ختم ہو گا، ہمیں اس ملک کی کتنی اور خدمت کرنی پڑے گی تا کہ ہمیں اندرونی دشمن نہ سمجھا جائے، میں تو پھر بھی ایک اسٹیبلیشڈ خاتون ہوں، میں ہاؤس آف لارڈ ز کی رکن اور کاؤنسلر ہوں، ان مسلمان خاندانوں کے بارے میں سوچیں جو کسی عہدے پر نہیں ہیں، میں سب لوگوں سے کہتی ہوں کہ غور کریں کہ کس طرح ہم مسلمانوں کو یہ احساس دلا سکتے ہیں کہ وہ بھی یہاں کا حصہ ہیں اور اہمیت رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا