08:41 am
چین، مٹی کے بگولوں سے لوگ خوفزدہ

چین، مٹی کے بگولوں سے لوگ خوفزدہ

08:41 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں لوگ مٹی کے بگولوں سے خوفزدہ ہوگئے ۔چین میں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومت دکھائی دی جیسے ہر شے
کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہے۔رپورٹ کے مطابق یوں اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے سے جہاں لوگ حیران رہ گئے وہیں ٹریفک ک روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ موسم کے خراب صورتحال کے باعث بچوں سمیت بیس افراد زخمی ہوئے ۔

تازہ ترین خبریں