12:25 pm
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق مزید 4 قراردادیں مسترد

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق پیش کی گئیں 4 قراردادیں ایک بار پھر اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ کے اگلے مرحلے کے حوالے سے 4 قراردادیں پیش کی گئیں تاہم اس بار بھی کسی ایک پر بھی اتفاق نہیں ہوسکا، سب سے کم فرق سے شکست پانے والی قرار داد “کسٹم یونین “رہی جس کے تحت برطانیہ کو ناروے طرز پر سنگل مارکیٹ میں رکھنے کی تجویز دی گئی تھی
۔کنزرویٹو پارٹی کے نک بولس اپنی قرارداد کی ناکامی کے بعد پارٹی سے مستعفی ہو گئے، ان چار قراردادوں کے علاوہ ایک اور ریفرینڈم کرانے کی قرارداد بھی پیش کی گئی، اس کے حق میں سب سے زیادہ 280 ووٹ ڈالے گئے تاہم پھر بھی قرارداد کو 12 ووٹوں کے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بریگزٹ سیکرٹری اسٹیفن بارکلے کے مطابق واحد آپشن یہی بچا ہے کہ یورپی یونین سے بغیر معاہدے کے نکلنے کا کوئی راستہ ڈھونڈ لیا جائے تاہم اگر اس ہفتے پارلیمنٹ کوئی منصوبہ پاس کرلے تو یورپی الیکشن سے بچا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب سربراہ یورپی یونین یان کلاڈینکر کا کہنا ہے کہ بریگزٹ کے معاملے میں ہم نے بہت صبر کا مظاہرہ کیا تاہم یہ صبر اب ختم ہوتا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب