10:23 am
فضائی آلودگی سے بھارت میں ہر سال1 لاکھ بچے ہلاک ہوتے ہیں

فضائی آلودگی سے بھارت میں ہر سال1 لاکھ بچے ہلاک ہوتے ہیں

10:23 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فضائی آلودگی سے بھارت میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد بچے ہلاک ہو جاتے ہیں۔عالمی ماحولیاتی دن کے موقع پرشائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مضر صحت فضا کے باعث بھارت کے قضبوں اور شہروں میں ہر سال ایک لاکھ سے زیادہ پانچ سال سے کم عمربچے ہلاک ہو جاتے ہیں۔فضائی آلودگی سے بھارت میں ہر سال1 لاکھ بچے ہلاک ہوتے ہیںرپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت ماحولیاتی آلوگی پر قابو پانے میں
مسلسل ناکام ہو رہا ہےپچھلے سال کی اقوم متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 15 آلودہ ترین مملک میں بھارت 14ویں نمبر پر آتا ہے۔دنیا کا آلودہ ترین ملک کون سا؟پاکستان فضائی آلودگی سے زیادہ اموات والے5ممالک میں شامل عالمی سطح پر آلودگی پر قابو پانے کی ضرورت پر زور دیئے جانے کے باوجودزیادہ تر بھارتی سیاست دانوں نےالیکشن میں آلوگی کو اپنے ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا۔

تازہ ترین خبریں