04:33 pm
سعودی عرب پر ایک اورفضائی حملہ , اہم حساس مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

سعودی عرب پر ایک اورفضائی حملہ , اہم حساس مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

04:33 pm

ٓصنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک ) یمن میں حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یمنی سرحد کے قریب واقع اس علاقے میں بغیر پائلٹ طیاروں کی مدد سے سعودی ڈرون بنکر اور اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا۔
یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے یہ دعویٰ مقامی ٹی وی کی جانب سے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہی گئی۔ فی الحال سعودی عرب کی جانب سے ان حملوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں