06:36 am
سوڈان: اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا

سوڈان: اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا

06:36 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سوڈان میں اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق اپوزیشن رہنما کو ایتھوپیا کے وزیراعظم کیساتھ مذاکرات کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ایتھوپین وزیر اعظم اپوزیشن جماعتوں اور ملٹری کونسل کے درمیان مفاہمت کے لیے سوڈان آئے تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے کئی ماہ سے احتجاج جاری ہیں، چند روز قبل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فورسز نے قوت کا استعمال کیا تھا جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں