11:14 am
 شاہ محمود قریشی پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم پہنچ گئے

11:14 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے (اتوار کو) اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم مانچسٹر پہنچ گئے
۔وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم مانچسٹر کے گیٹ نمبر ایک پر میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے سٹیڈیم میں موجود رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں