08:23 am
خلیج میں اسٹریٹجک اتحادیوں کا تحفظ یقینی بنائینگے، پومپیو

خلیج میں اسٹریٹجک اتحادیوں کا تحفظ یقینی بنائینگے، پومپیو

08:23 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)خلیج میں اسٹریٹجک اتحادیوں کا تحفظ یقینی بنائینگے، امریکی وزیرخارجہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج میں اپنے اسٹریٹجک اتحادیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔مائیک پومپیو نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایران کو کسی شرط کے بغیرایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش بھی کر دی، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی پابندیوں میں اضافہ کیا جائے گا۔بھوک نہ لگنا
،پچکے گال،کمزور جسم،پتلاپن،کھانا کھانے کے باوجود جسم کی نشونما نہ ہونا،اور ہڈیوں کے ڈھانچے سے نجات پانے کےلئے آج ہی آرڈر کریں فاسٹ باڈی گروتھ اور کمزور جسم کو موٹا اور خوبصورت بنائیں Call Now 03065735107,,,,03152109911امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہو گئے۔روانگی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا خلیج میں ایران کے حریف ملکوں اور اپنے اسٹریٹجک اتحادیوں سے منسلک رہے گا اور اُن کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا ایران کے ساتھ کسی پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی پابندیوں میں اضافے کا اعلان کر رکھا ہے۔