10:04 am
 ، ایرانی قیادت پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

، ایرانی قیادت پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

10:04 am

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خمینی اور دیگر اعلیٰ حکام پر نئی پابندیا ں عائد کردیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کئے ہیں
جسکے ایرانی سپریم رہنما آیت اللہ علی خمینی اور دیگر اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں نئی پابندیوں کے تحت ایرانی قیادت کو مالیاتی وسائل کے استعمال اور امریکی مالیاتی نظام تک رسائی سے روک دیا گیا ہے امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے بیان کے مطابق ایرانی اثاثوں میں بلین اضافی ڈالر منجمند کردیئے گئے ہیں (صدام)#/s#