08:15 am
یورپی ممالک میں شدید گرمی کی لہر

یورپی ممالک میں شدید گرمی کی لہر

08:15 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جرمنی، فرانس، پولینڈ سمیت دیگریورپی ممالک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔جرمنی، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور بیلجیم سمیت پورے یورپ کو اس وقت گرمی کی ایک شدید لہر کا سامنا ہے، آئندہ چند روز میں اکثر یورپی ممالک میں درجہ حرارت انتہائی
زیادہ ہو جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔شدیدگرمی کے باعث لوگوں نے نہروں، دریاؤں، سمندر اور واٹر پارکس کا رُخ کرلیا ہے ۔فرانسیسی محکمہ موسمیات نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔واضح رہے گرمی کی اس شدید لہر کے باعث پیرس کے اسکول بند کردئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں