06:55 am
امریکا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

امریکا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

06:55 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے
نتیجے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی طیارے کا ایک انجن خراب ہو گیا اور وہ ہینگر میں جا گرا۔ حادثے کے وقت ہینگر پر عملہ موجود نہیں تھا۔خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری حکام کا کہنا ہے نجی طیارے میں 10 افراد سوار تھے، حکام نے تمام افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔

تازہ ترین خبریں