ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا تبادلہ کر دیا گیا انہیں جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد کر دیا گیا
وفاقی پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
پی ٹی آئی حکومت میں ہی کشمیر کے مسئلے کو حل کر لیا جائے گا ، علی امین گنڈا پور
جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق تفصیلی فیصلہ ریٹائرمنٹ سے قبل آجائے گا،چیف جسٹس
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ بھیج دیا
پی آئی سی پر حملے کے بعد وکلاء گردی کی ایک کے بعد ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری
ایس 500 اینٹی میزائل سسٹم تیار کر ر ہے ہیں، روس
جرمنی میں دائیں بازو کے گروہ کے ذریعے 200سیاستدانوں کے قتل کا منصوبہ فاش
جرمنی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
ایران آگ سے کھیلنے کی کوشش میں اپنا نقصان ہی کرے گا، ٹرمپ
امریکا بات چیت چاہتا ہے تو ایران کو عزت دینا پڑے گی: جواد ظریف
ایران نے افزودہ یورینئم کی 300 کلو سے زیادہ مقدار ذخیرہ کر لی، عالمی جوہری ادارہ
افغان طالبان مخالف گروپوں سے بات چیت پرآمادہ ، مذاکرات آئندہ اتوار قطر میں شیڈول
دبئی کے حکمران کی اہلیہ خطیر رقم لے کر بچوں سمیت فرار، دبئی چھوڑ کر جرمنی منتقل ہوگئیں
دبئی کے حکمران کی اہلیہ 2 بچے 3 کروڑ 10 لاکھ پاؤنڈ لے کر فرار
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے
امریکی ریاست ٹیکساس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ، 33 ہلاک 6 زخمی
بیوی کے30روپے مانگنےپرشوہر نےطلاق دیدی
روس میں بارشیں اور سیلاب، 5 افراد ہلاک
امریکا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 53 افراد زخمی