06:58 am
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، کشمیری نوجوان شہید

06:58 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک
اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا۔ضلع شوپیاں کے علاقے نروانی میں بھارتی فوج نے نوجوان کو شہید کیا۔ بھارتی فوج ابھی بھی علاقے میں گشت کر رہی ہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی، کشمیریوں نے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔

تازہ ترین خبریں