02:18 pm
کیلفورنیا ، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، کوئی جانی نقصان نہیں ، شدت 6.4 درجے تھی

کیلفورنیا ، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، کوئی جانی نقصان نہیں ، شدت 6.4 درجے تھی

02:18 pm

واشنگٹن(آن لائن)امریکی ریاست کیلیفورنیامیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 درجے ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلے کا مرکز 35.70 درجے شمالی ارض بلد اور 17.51 درجے مشرقی طول بلد میں تھا

تازہ ترین خبریں