03:34 pm
لیبیا ،بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کئی شیل فائر

لیبیا ،بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کئی شیل فائر

03:34 pm

تیری پولی(آئی این پی/شِنہوا)لیبا کے دارالحکومت تری پولی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کئی شیل فائر ہونے کے نتیجے میں 3کارکن زخمی اور ایک جہاز تباہ ہوگیا،ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق واقع کے بعد ہوائی اڈے پر چند گھنٹوں کے لیے پروازیں معطل کردی گئیں
،تاہم ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی یہ بین الاقوامی ہوائی اڈہ تری پولی کے سٹی سنٹر سے8کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

تازہ ترین خبریں