05:22 pm
عبد الہادی امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پیٹرسن میں چیف جسٹس تعینات ہونے والے پہلے فلسطینی نژاد جج

عبد الہادی امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پیٹرسن میں چیف جسٹس تعینات ہونے والے پہلے فلسطینی نژاد جج

05:22 pm

نیو جرسی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں نئی تاریخ رقم کر دی گئی ۔ ایک فلسطینی نژاد جج کو چیف جسٹس بنا دیا گیا ۔ فلسطینی نژاد عبد الہادی امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر پیٹرسن میں چیف جسٹس کے عہدے پر تعینات کردیے گئے ہیں۔
عبدالہادی کا تعلق راملہ کے مشرقی شہر دیر دبوان سے ہے جو مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ہے۔شہر کا چیف جسٹس مقرر ہونے سے قبل عبدالہادی کئی سالوں تک پبلک پراسیکوٹر رہے جبکہ 5 برس تک سٹی جج بھی رہ چکے ہیں۔عبدالہادی کے چیف جسٹس مقرر ہونے پر پیٹرسن کے میئر آندرے سیوگ نے اپنے فیس بک پیج پر فخریہ انداز میں کہا کہ 'عبدالہادی پہلے فلسطینی نژاد امریکی ہیں جن کا امریکا میں چیف جسٹس کے طور پر تقرر ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 'یہ ایک تاریخی دن ہے

تازہ ترین خبریں