07:29 pm
میانمار کے مسلمانوں پر مظالم بھاری پڑ گئے،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کے مسلمانوں پر مظالم بھاری پڑ گئے، عمران خان کے دورے سے قبل ہی میانمار کے آرمی چیف کو امریکہ نے ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا، مسلمانوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔امریکا نے میانمار کی فوج کے سربراہ سمیت دیگر 3 سینئر جنرلز پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکا کی جانب سے فوج کے سربراہ اور دیگر تین سینئر جنرلز کی فیملی کے بھی امریکا میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔
اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہےکہ ان فوجی افسران کے 2017 میں میانمار میں روہنگیا اقلیت پر کریک ڈاؤن میں ملوث ہونے کے قابل اعتبار شواہد موجود ہیں جب کہ یہ مظالم اب بھی جاری ہیں۔ مائیک پومپیو نے مزید کہاکہ میانمار کی حکومت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن نہ لینے پر ہمیں تشویش ہے جب کہ برمی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی اب بھی اطلاعات ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا واحد ملک ہے جس نے میانمار کی ملٹری لیڈرشپ کے خلاف ایکشن لیا، ان فوجی افسران کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کی قابل اعتبار اطلاعات ہیں۔ میانمار کی حکومت اور فوج نے امریکی پابندی کی مذمت کی ہے جب کہ میانمار فوج کے بریگیڈئیر جنرل کا کہنا تھا کہ 2017 میں پیش آنے والے واقعات کی فوجی تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہےکہ 2017 میں میانمار میں مظالم کے باعث 7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں نے علاقے سے ہجرت کی، اس دوران نہ صرف لوگوں کو قتل کیا گیا بلکہ کئی دیہاتوں کو بھی آگ لگادی گئی، اقوام متحدہ نے اس قتل و غارت پر فوجی حکام سے تفتیش کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا