07:30 pm
روہنگیا مسلمانوں کا قتل، امریکا نے میانمار کی فوجی قیادت پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ویب ڈیسک )روہنگیامسلمانوں کےقتل عام کے جرم میں امریکانے میانمارکے کمانڈران چیف اورنائب سمیت 4جنرلز پرپابندیاں عائدکردیں ،امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکانے جن افرادپرپابندیاں عائدکی ہیں ان میں کمانڈران چیف منگ آنگ بلانگ ،ان کے نائب سوئے ون اوران کے ماتحت 2جنرلز شامل ہیں جنہیںمسلمانوں کے ساتھ بدترین سلوک کاذمہ دارقراردیاگیاہے۔امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیونے گزشتہ روز ایک بیان میں کہاتھاکہ میانمارکی شمالی ریاست رخائن میں روہنگیامسلمانوں کے خلاف نسل کشی کی مہم میں چاروں جنرلز ماورائے عدالت قتل سمیت انسانی حقوق کی خلاف وزری کے مرتکب ہوئے ہیں۔خیال رہے
کہ 1989 میں فوجی حکومت نے برما کا نام تبدیل کرکے میانمار رکھا تھا۔میانمار کی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل زا من تن نے کہا کہ یہ پابندیاں پوری فوج کے خلاف ایک دھچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ میانمار کی فوج ایک ادارہ ہے جو ایک نظام کے ذریعے چلتا ہے، یہ پابندیاں صرف اعلیٰ رہنماؤں کے خلاف نہیں بلکہ پوری فوج کے خلاف ہے‘۔زا من تن، میانمار کی فوج کی خصوصی تعلقات عامہ ٹیم کے رکن ہیں جسے فوج کی اصل نیوز انفارمیشن ٹیم کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ فوج رخائن ریاست میں پیش ہونے والے حادثات سے متعلق اس وقت سے تحقیقات کررہی ہے جب ان واقعات کو پہلی مرتبہ رپورٹ کیا گیا تھا۔ترجمان نے کہا کہ کئی تحقیقاتی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں اور کچھ اہلکاروں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی۔زا من تن کا کہنا تھا کہ ’ عالمی برادری اور امریکا کو فوج کے نظامِ انصاف کا احترام کرنا چاہیے‘۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا