07:59 pm
 اورکزئی:پہلی بار صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے110کی الیکشن کے لئے فول پروف انتظامات مکمل

اورکزئی( آن لائن) ضلع اورکزئی میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے110کی الیکشن کے لئے فول پروف انتظامات مکمل ۔سیکورٹی انتظامات کے لئے اورکزئی پولیس کے ایک ہزار اہلکاروں کے ساتھ ساتھ فرنٹیر کانسٹبلری کے جوان بھی تعنیات کئے جائنگے۔افعان مہاجرین کا مکمل داخلہ بند ہوگا۔ تمام امیدواروں کوالیکشن کمیشن کی واضح ہدایت کی روشنی میں آپنی انتحابی مہم کو وقت پر ختم کرینگے۔ اور الیکشن کے دن مکمل آمن و آمان کو قائم رکھنے کے لئے پولیس کے ساتھ عوام کی تعاون بھی حاصل ہونگے۔
ان خیالات کا اظہار اور کزئی ضلع کے ڈپٹی کمشنر خالد اقبال وزیر اور ڈسرکٹ پولیس آفیسر صلاح الدین گنداپور نے کیا ،انہوں نے کہا کہ اورکزئی ضلع میں صوبائی اسمبلی کی واحد سیٹ پر الیکشن کے لئے ضلع بھر میں کل 176پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں ۔ ضلع میں 8پولنگ سٹیشنوں کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ 176 پولنگ سٹیشنوں کو حساس دیا ہے۔ اورکزئی ضلع کے اپر تحصیل کے متاثرین کے لئے ضلع ہنگو اور ضلع کوہاٹ اضلاح میں 23.،23پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ جن کے لئے بھی تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔جبکہ اورکزئی ضلع میں 176پولنگ سٹیشنوں میں سی سی ٹی وی کمرے نصب کئے جائنگے۔ ڈسرکٹ پولیس آفیسر صلاح الدین گنڈاپور نے کہا کہ سیکورٹی کے انتظامات کے لئے فورسز کے علاوہ قبائلی مشران کی بھی خدمت حاصل کرلئے ہیں تاکہ علاقے میں مکمل آمن وآمان کی فضاء قائم رہے۔ ڈی پی او نے اورکزئی عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے علاقے میں آمن وآمان کو قائیم کر نے کے لئے پولیس اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں۔ اور کسی اجنبی شحص کو اپنے علاقے میں موجودگی کی اطلاع پولیس کو دے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟