12:56 pm
سعودی عرب جانے والا جہاز ایرا ن نے اغوا کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب جانے والا جہاز ایرا ن نے اغوا کر لیا ، یہ جہاز کس ملک کا تھا ؟ ۔۔۔ ایران کے انقلابی گارڈز نے برطانیہ کا بحری جہاز ہوا کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کہ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے انقلابی گارڈز نے برطانیہ کا بحری جہاز اغوا کیا ہے۔سٹینا ایمپیر ونامی بحری جہاز تیل لے کر سعودی عرب جا رہا تھا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ کہ بحری جہاز پر عملے کے 23 افراد موجود تھے۔ جن سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔برطانیہ میڈیا کے مطابق جہاز کو آبنائے ہرمز میں چھوٹی کشتیوں اور ہیلی کاپٹر نے گھیرا تھا۔
جب کہ دوسری جانب گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ خلیج اومان میں تیل بردار جہازوں پر حملہایران نے کیا تھا۔ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں دیکھیں گے کہ ایران کے حملے کیسے روکے جائیں جبکہ ا?بنائے ہرمز تیل کی تجارت کے لیے بند نہیں ہو گاڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم ایران کو مذاکرات کی میز پر واپس لانا چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے ساتھ معاہدے کے لیے جلدی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین تجارتی جنگ میں کرنسی کو استعمال کر رہا ہے تاہم اسے بالاخر امریکہ سے تجارتی معاہدہ کرنا ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنے یا نہ آنے سے فرق نہیں پڑتا ۔گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھی تیل بردار جہازوں پر ہونے والے حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا تھا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت کا اندازہ ہے کہ ان حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حملے بین الاقوامی امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں اور جہاز رانی کے قوانین کے خلاف ہے۔مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے کیے جانے والے ایسے حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی