06:14 pm
امریکا کا توہین مذہب کے الزام میں گرفتار پروفیسر کی رہائی کیلئے پاکستان پر زور

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کے نائب صدرمائیک پینس نے پاکستان پرزوردیاہےکہ وہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتاریونیورسٹی کے استادجنیدحفیظ کورہاکرے ان کایہ مطالبہ ایسے وقت پرسامنے آیاہے جب وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے پرروانہ ہوچکے ہیں۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ مذہبی آزادی سمٹ سے خطاب میںمائیک پینس نے آرٹریا،موریطانیہ ،پاکستان اورسعودی عرب میں مذہبی مخالفین کے حراست میں ہونے پرروشنی ڈالی۔
انہوں نے سعودی حکام سے مطالبہ کیاکہ وہ بلاگرریف باداوی کورہاکرے جنہیں مبینہ طورپرمذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں 2014میں 10سال جیل کی سزادی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ’ہم برما میں پریشان روہنگیا لوگوں کے لیے کھڑے ہیں اور ہم مسلم اور مسیحی اقلیتوں کے خلاف بڑھتی ہوئی بدھ مت انتہاپسندی کو نظرانداز نہیں کرسکتے‘۔امریکی نائب صدر نے کہا کہ روہنگیا لوگوں کے خلاف نسل کشی کی سفاکانہ مہم نے 7 لاکھ سے زائد لوگوں کو سرحد پار بنگلہ دیش جانے پر مجبور کردیا، ’اگرچہ امریکا برمی حکومت پر مسلسل زور دے رہا کہ تمام ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے لیکن حکومت کا بے گناہ مرد اور خواتین کو ہراساں اور قید کرنے کا سلسلہ جاری ہے‘۔مائیک پینس نے کہا کہ ’ناقابل تصور دباؤ کے باوجود یہ چاروں افراد اپنے عقیدے کی مشق میں مذہبی آزادی کے دفاع میں کھڑے ہوئے‘۔ان قیدیوں کو یہ یقین دہانی کرواتے ہوئے کہ امریکی عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ’آج امریکا ارٹریا، موریطانیا، پاکستان اور سعودی عرب کی حکومتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ان افراد کے حقوق کا احترام کرے اور انہیں جانے دیں‘۔

تازہ ترین خبریں

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان