06:26 pm
شاہ سلمان کی سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری

ریاض(آن لائن)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے خطے کی سیکورٹی مزید بڑھانے کے لیے ملک میں امریکی فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور امریکا خطے کو لاحق خطرات کے پیش نظر اپنے طویل مدتی تعلقات کو مزید مستحکم کر رہے ہیں۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے نے وزارت دفاع کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے
کہ امریکی فوج کی تعیناتی کے فیصلے کا مقصد خطے میں امن قائم رکھنے، سکیورٹی اور استحکام کے لیے کی جانے والی مشترکہ کوششوں کو بڑھانا ہے۔امریکی محکمہ دفاع نے اپنے ایک بیان میں اس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ابھرتے ہوئے خطرات کو روکنے کے لیے سعودی عرب میں فوجی دستے تعینات کرے گا۔امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ عرصے قبل سعودی عرب میں 1ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم پینٹا گون نے ابھی تک اس تعداد کی سرکاری تصدیق نہیں کی

تازہ ترین خبریں

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی