06:07 pm
امریکہ شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا،ہیٹ ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن(آن لائن) نیویارک کے میئر بل دی بلاسیو نے کہا ہے کہ امریکہ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے ہیٹ ایمرجنسی نافذ کی جا سکتی ہے۔انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہریوں کو شدید گرمی میں احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی ہے۔بل دی بلاسیو نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گرمی کی لہر جاری رہے گی جس سے محفوظ رہنے کے لیے لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں،
انہوں نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا۔میئر نیو یارک سٹی نے شہریوں کو اپنے بچوں اور پالتو جانوروں کو گاڑیوں چند منٹس کے لیے بھی چھوڑنے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ باہر کی نسبت گاڑیوں میں درجہ حرارت بہت زیادہ ہو سکتا ہے جو ممکنہ طور پر 140 ڈگری فارن ہائیٹ تک ہو گا جبکہ ایمرجنسی نمبرز بھی جاری کر دیے گئے۔امریکہ کی مختلف ریاستیں اس وقت گرمی کی شدت کا سامنا کر رہی ہیں۔ میری لینڈ میں ہیٹ ویو کے باعث 4 افراد ہلاک ہوئے جبکہ امریکی ریاست ایریزونا اور آرکنساس میں بھی شدید گرمی دو افراد کی جان لے چکی ہے۔اسی وجہ سے نیویارک سٹی میں ہونے والی تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے جہاں درجہ حرارت 110 ڈگری فارن ہائیٹ تک جانے کا امکان ہے۔نیویارک شہری حکومت کی جانب سے شہریوں کو سوئمنگ پولز کی سہولت مفت فراہم کرتے ہوئے انہیں زیادہ سے زیادہ وقت پانی میں گزارنے کا مشورہ دیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 

بیٹی کی اسکول جانے کی ضد، باپ نے طیش میں آکر مبینہ طور پر بال کاٹ دیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے

 بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ، فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف