08:30 pm
صومالیہ ، پولیس چوکی کے نزدیک کار بم دھماکہ ، چار افراد ہلاک ، دس زخمی

موغادیشو (آن لائن) صومالیہ میں پولیس چوکی کے نزدیک کار بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارلحکومت موغادیشو میں پولیس چوکی کے نزدیک دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
جسکے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ ارد گرد کے رہائشیوں میں بھی خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

تازہ ترین خبریں

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی